8 نومبر 2013 - 20:30
کیا گاڑیوں میں بھی نوحے سننے پر پابندی عائد کر دی

گلگت کی مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں اپنی سابقہ روایات قائم رکھتے ہوئے ایک انوکھا فیصلہ کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

ابنا: ڈپٹی کمشنر گلگت کے دستخطوں سے میڈیا کو جاری بیان میں دفعہ 144 کے تحت شہر کی حدود میں کسی بھی گاڑی میں نوحے سننے پر بھی پابندی عائد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس سے مخالف فریق کے اشتعال کی بدولت نقص امن کا مسئلہ درپیش آتا ہے جبکہ دوسری جانب سے عوام نے اس فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس متنازعہ فیصلہ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

.......

/169